پاکستان؛ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 6ہزار 218 ٹیسٹس میں سے کتنے ٹیسٹس مثبت آئے حیران کن تعداد

ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 6 ہزار 218 ٹیسٹس کیے گئے جن میں 783 ٹیسٹس کا رزلٹ مثبت آیا ہے  ملک بھر میں کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 12 ہزار 723 ہو گئی

ملک بھرمیں 269 افراد اس مہلک وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو چکے ہیں 2 ہزار 866 افراد صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو چلے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں