پارٹی میں لوگ عمران خان کے لیے آئے ہیں جہانگیر ترین کے لیے نہیں:زلفی بخاری

بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے زلفی بخاری کا کہنا تھا اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جہانگیر ترین نے پارٹی کے لیے بہت زیادہ کام کیا حکومت سازی کے لیےچند لوگوں کو جہانگیر ترین ہی پارٹی میں لائے ہیں

ان کا کہنا تھا کہ پارٹی میں لوگ عمران خان کی وجہ سے آئے ہیں جہانگیر ترین یا زلفی بخاری کی وجہ سے نہیں آئے ہیں اس وقت جہانگیر ترین کو عمران خان کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا تھا اس وجہ سے انہیں یہ کردار ملا ان کے زریعہ لوگوں نے پی ٹی آئی کی حکومت سازی میں مدد کی

ان کا مزید کہنا تھا کہ جہانگیر ترین پارٹی کے سنئیر رہنما ہیں ان کا وزیراعظم کیساتھ بہت گہرا اور پرانا تعلق ہے انہوں  نے پہلے بھی پارٹی کی خدمت کی ہے امید ہیں ائندہ بھی کریں گے

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *