ٹرمپ کے بعد برازیل نے عالمی ادارہ صحت کو چھوڑنے کی دھمکی

برازیلیہ (نیوز ٹائم اپڈیٹس) امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کو چھوڑ دیا عالمی ادارہ صحت نظریاتی تعصب چھوڑ دے نہیں تو ہم بھی چھوڑ دیں گے

تفصیلات کے مطابق صغافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے برازیلی صدر کا کہنا تھا کہ میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ امریکہ نے عالمی ادارہ صحت کو چھوڑ دیا عالمی ادارہ صحت اپنے معملات میں نظریاتی تعصب ختم کرے ورنہ ہم بھی چھوڑ دیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم مستقبل کے لیے تحقیق کرہے ہیں اس وقت برازیل کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے

اس سے قبل امریکی ڈسر ڈونلد ٹرمپ بھی عالمی ادارہ صحت پر تنقید کرتے چھوڑنے کی دھن کی دی ہے ان کا کہنا تھا کہ عالمی ادارہ صحت نے کورنا کے متعلق معلومات چھپانے مین بیجنگ کی مدد کی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں