24

ٹائیگر فورس کو اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) وفاقی حکومت نے ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے استمعال کرنے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق وزیراعطم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی ملاقات میں ٹائیگر فورس کو ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے استمعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا  اب ٹائیگر فورس ٹڈی دل کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں گے

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نوجوان رضا کار مستقبل میں بھی قومی معاملات میں معاونت کریں گے نوجوانوں کو قومی سطح پر خدمات کا بھرپور موقع دیا جائے گا عمران خان ٹائیگر فورس سے جلد خطاب میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں