ّعاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ کا اعلان

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) عاصم سلیم باجوہ کا معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ کا اعلان

تفصیلات کیمطابق معان خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل خانہ کے ساتھ طویل مشاورت کے بعد فیصلہ کیا کہ صرف ایک عہدہ رکھ کر سی پیک منصوبے پر بھرپور توجہ دوں اسی لیے معاون خصوصی اطلاعات کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا عہدہ قبول نہیں کرنا چاہتے تھے تاہم وزیراعظم عمران خان کے پرزور اصرار پر عہدہ قبول کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں