ًمریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان

تفصیلات کیمطابق  مسلم لیگ ن کی جانب سے اس وقت لاہور کے جلسے کے حوالے سے تیاریاں کی جارہی ہیں مریم نواز اس بات کا واضح اعلان کرچکی ہیں کہ 13 دسمبر کو آر یا پھر پار ہو گا

سینئر صحافیوں کی جانب سے اس بات کا اچھا خدشہ پیش کیا جا رہا تھا کہ کہ پی ڈی ایم 3 استعفوں کا مطالبہ کرے گی جن میں سے ایک وزیراعظم عمران خان کا ہوگا

سنئیر صحافی و تجزیہ نگار طاہر ملک کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ تین شخصیات کا استعفی مانگیں گے جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کا استعفی شامل ہے نواز شریف کہتے ہیں کہ اس کے ساتھ ساتھ تمام اراکین اسمبلی بھی استعفی دے دیں اور سندھ اسمبلی بھی توڑ دی جائے

About عمارہ بتول

Check Also

حکومت گرانے کے لیے پی ڈی ایم نے دو آپشنز پر غور شروع کردیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) پی ڈی ایم کے آج لاہور میں ہونے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *