وقار یونس اظہر علی کی حمایت میں میدان میں اتر آئے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ساؤتھمپن سے ویڈیو کال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ وقار یونس اظہر علی کی حمایت میں میدان میں اتر آئے

تفصیلات کیمطابق ویڈیو کال پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کپتانی اور ٹاپ آرڈر دونوں میں کھیلنا مشکل کام ہوتا ہے ذمہ داری زیادہ ہوےی میں کود بھی بطور کپتان دہرے دباؤ کا سامنا کرتا رہا میچ جیت جاتے تو اظہر علی کی کارکردگی پر سوال نا اٹھتے ہارنے پر اس طرح کی باتیں زیادہ ابھر کر سامنے آتے ہیں کپتان تجربہ کار اور باصلاحیت کھلاڑی ہیں انہوں پہلے بھی کئی میچز میں پاکستان کو فتح دلوائی جلد وہ واپس فارم میں نظر آئیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں