وزیر مملکت شہریار آفریدی کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد (نیوز ٹائم اپڈیٹس) میرا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق گھر میں آئسولیٹ ہو چکا ہوا شہر یار آفریدی کا ٹویٹ

 وزیر مملک شہریار آفریدی کا کورونا وائرسٹیسٹ مثبت آ گیا میرا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے اور میں نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیر مملک شہریار آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے وزیر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے جاری پیغام میں بتایا کہ کہ ان کا کورونا وا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے انہوں نے بتایا کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے ڈاکٹروں  کی ہدایت کے مطابق اپنے آپ کو گھر پر آئسولیٹ کرلیا ہے شہریار آفریدی نے ٹوئیٹ میں کہا کہ رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ وطن عزیز کو موذی وباء سے محفوظ بنائے

اپنا تبصرہ بھیجیں