وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی سکولز بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 14 نومبر 2020) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی سکولز بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا

تفصیلات کیمطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے موسم سرما کی چھٹیوں کی مخالفت کردی سکولز بند کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا ان کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد اسکولوں میں کیا جا رہا ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ  اب تک 117 سکولوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 16 سکول سیل کیے گئے ہیں پنجاب میں سکول بند کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا میری سمجھ کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں نہیں ہونی چاہی

اپنا تبصرہ بھیجیں