وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعویٰ

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 19 نومبر 2020) وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعویٰ

تفصیلات کیمطابق ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ہماری طرف سے عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو اس کی کامیابی کیلئے فضا بنائی جائے گی اور کامیابی کی امید کے ساتھ ایسی تحریک لائی جائے گی

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہوزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں