وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے نمائندے کے ذریعے نیب میں جواب جمع کرادیا ہے

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے نمائندے کے ذریعے نیب میں جواب جمع کرادیا

تفصیلات کیمطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے غیر قانونی شراپ لائسنس کے اجراء  کیس میں اپنے نمائندے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب شان گل کے ذریعے جواب جمع کرادیا وزیراعلیٰ کیخلاف نیب نے غیر قانونی شراب لائسنس کے اجراء کی انکوائری شروع کرا رکھی ہے گزشتہ پیشی پر عثمان بزدار کو نیب کیجانب سے 12 صفحات پر مشتمل سوالنامہ دیا گیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں