وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے 5 لیگی ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ٹائم اپدیٹس)  پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارسے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ ن کے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا

تفصیلات کیمطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارسے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ ن کے 5 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا نکالے جانے والے اراکین پنجاب اسمبلی میں اشرف انصاری جلیل شرقپوری فیصل نیازی نشاط ڈاہا اور مولوی غیاث الدین شامل ہیں پنجاب اسمبلی کے ارکان کے خلاف کارروائی مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثناءاللہ کے دستخطوں سے عمل میں آئی

اپنا تبصرہ بھیجیں