وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے آبائی شہر میں کورنا کا پہلا حملہ پانچ مریض سامنے آگئے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ابائی شہر تونسہ کے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کے 5 ملازمین  کا کورنا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ایم ایس تحصیل ہیڈکواٹرہسپتال تونسہ  ڈاکٹر طاہر حسین کے مطابق گزشتہ روز 25 ملازمین کے سمپل لیے گئے تھے جن میں 5 ملازمین کے ٹیسٹس مثبت آگئے

جن میں ایک ڈاکٹر تین نرسز اور ایک صفائی انچارج شامل ہیں ایم ایس ڈاکٹر طاہر حسین کے مطابق پانچوں مریضوں کی حالت بہتر ہے بہت جلد وہ صحتیاب ہو کر دوبارہ اپنی خدمات سر انجام دیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں