40

وزیراعظم کی احساس ٹیلی تھون میں شرکت کتنے روپے جمع ہوئے

کرونا ریلیف فنڈ میں اب تک 2 ارب 76 کروڑ سے زائد فنڈز جمع ہو چکے ہیں احساس ٹیلی تھون میں وزیراعظم کی شرکت شہریوں صنعتکاروں اور شوبز شخصیات نے دل کحول کر عطیات دیے

ٹرانسمیشن کے دوران 55 کروڑ روپے جمع کیے گئے اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ حکومت پیسے خرچ کررہی ہے  لیکن متاثرین اتنے زیادہ ان کے لیے بہت زیادہ رقم درکار ہے

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عطیات کہ زریعے حکومت لاکھوں ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے کی کوشش کرے گی

ٹیلی تھون کے اختتام پر مولانا طارق جمیل نے ملک کی سلامتی اور کورنا وبا سے چھٹکارے کے لیے خصوصی دعا کرائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں