وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

گزشتہ روز وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیا

تاہم اب وزیراعظم عمران خان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان کا ٹیسٹ منفی آ گیا

داکٹر ظفر مرزا نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہورہی ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا کرونا رپورٹ منفی آیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں