وزیراعظم پاکستان شہباز شریف وزیراعلی پنجاب پرویزالہی سنئیر صحافی ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سنئیر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ خواجہ برداران کی ملاقات سیاسی نوعیت کی تھی معاملات طے ہوئے ہیں کہ شہباز شریف وزیراعظم اور پرویز الہی وزیراعلی پنجاب  ہونگے

ہارون الرشید کے مطابق پرویز الہی اور چوہدری شجاعت شریف خاندان پر اعتبار نہیں کرتے اگر ان کی بات ہوتی تو وہ یہ کہتے ہیں کہ شریف برداران وعدہ شکن لوگ ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں