وزیراعظم عمران خان کا 6 لاکھ افراد کو روزگار دینے کا فیصلہ

کورنا جیسی مشکل صورتحال میں وزیراعظم پاکستان کا 6 لاکھ افراد کو روزگار دینے کا فیصلہ وزیراعظم پاکستان نے گرین نگہبان پروگرام کی منطوری دے دی منصوبہ ایک ہی وقت میں چاروں صوبوں میں شروع کیا جائے گا

وزیراعظم پاکستان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ گرین نگہبان پروگرام کے تحت 6 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا گرین نگہبان پروگرام میں کام کرنے والوں کو 800 روپے یومیہ اجرت ملے گی

وزیراعظم نے گرین نگہبان پروگرام کی ذمہ داری مشیر موسمیاتی تبدیلی امین اسلم کو سونپ دی

اپنا تبصرہ بھیجیں