وزیراعظم عمران خان کا فیس بک کے بانی کو خط بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) وزیراعظم عمران خان کا فیس بک کے بانی کو خط بڑا مطالبہ کردیا

تفصیلات کیمطابق وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی مارک زکر برک کو خط لکھا اور مطالبہ کیا کہ اسلامو فوبیا مواد نفرت انتہاء پسندی اور پرتشدد واقعات کو فروغ دے رہا ہے فیس بک پر ہولوکاسٹ پر تنقید کرنے پر پابندی قابل تعریف ہے ہولوکاسٹ کی طرح اسلاموفویبا مواد پر بھی پابندی عائد کی جائے

 وزیراعظم عمران خان نے فیس بک سی ای او کی اسلام کیخلاف توہین آمیز مواد کی جانب توجہ مبذول کروائی کہ سوشل میڈیا پلیٹ فورمز بشمول فیس بک پر اسلامو فوبیا مواد کو پوری دنیا میں پھیلایا جارہا ہے ایسا مواد نفرت انتہا پسندی تشدد کی حوصلہ افزائی کر رہا ہے

وزیراعظم نے فیس بک پر ہولو کاسٹ پر تنقید پر پابندی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسلام ؐکالف مواد پر بھی ہولو کاسٹ جیس پابندیاں عائد ہونی چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں