وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرنے کا بڑا فیصلہ کرلیا

تفصیلات کیمطابق سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا کہ فنانس ٹیم میں بڑی تبدیلی ہورہی ہے،مشیر خزانہ کیلئے شوکت ترین کا نام سامنے آیا ہے حفیظ شیخ ایک بریف کیس لے کر آئے تھے، چلے جائیں ان کایہاں کیا ہے انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی اور معاشی صورتحال کی بہتری کیلئے کابینہ میں کچھ تبدیلیوں کی اطلاع ہے شوکت ترین کا نام لیا جارہا ہے میں نے شوکت ترین کو فون کیا اور انہو ں نے کہا کہ مجھ سے ابھی کسی نے بات نہیں کی

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس سے اندازہ کریں کہ حکومت مالی انتظامی اور اخلاقی طور پر دیوالیہ ہوچکی ہے حفیظ شیخ کا یہاں کیا ہے وہ ایک بریف کیس لے کر آئے ہیں ، جس طرح شوکت عزیز لے کرآئے تھے

About admin

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *