فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 2 نومبر 2020) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تفصیلات کیمطابق  پنجاب حکومت نے نے دوسری مرتبہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا عہدہ واپس لے لیا جبکہ  پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کر دیا گیا  اب وہ صرف محکمہ کالونیز کے وزیر ہوں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں