نواز شریف کے میدیکل رپورٹس کا جائزہ لینےکی ضرورت ہے وزیراعظم

اسلام آباد( نیوز ٹائم اپڈیٹس )وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا جلاس 5 گھنٹے جاری رہا جس میں ملک میں کورنا صورتحال اور ٹڈی دل سمیت بجٹ 2020 ـ2021 سے متعلق جائزہ لیا گیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان نےچینی کی قیمتی کمی کی ہدایت کی وزیراعطم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود مہنگائی میں کمی نا ہونے پر ناراجگی کا اظہار کرتے ہوئے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں کمیٹی قائم  کم یٹی مہنگائی میں کمی کے لیے صوبائی حکومٹوں سے رابطہ کرے گی

اجلاس میں نواز شریف کا تزکرہ ہوا ارکان نے کہا کہ ن واز شریف ب یرون مل،ک سیر کررہے ہیں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ایسے لگتا ہے نوازشریف جھوٹی میڈیک رپورٹس کی ب نیاد پر بیرون ملک  گئے اس کی تحقیقات ہونی چاہیے

اس موقع پر وزیراعطم عمران خان نے کہا نواز شریف کے میڈیکل رپورٹس کے جائزے کی ضرورت ہے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کی جانب سے احتساب عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں