نواز شریف کو تنہا نا سمجھیں تین سے چار بڑے ممالک نواز شریف کی پشت پہ کھڑے ہیں

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس3 نومبر 2020) نواز شریف کو تنہا نا سمجھیں تین سے چار بڑے ممالک نواز شریف کی پشت پہ کھڑے ہیں

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی  کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو تنہا نا سمجھیں ان کے پیچھے اسرائیل امریکہ سمیت تین چار بڑے ممالک ہیں ان میں سعودی عرب اور یو اے ای بھی شامل ہیں

جب کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے 3 دن پہلے نواز شریف کو فون کیا اور بتایا کہ میرے بیان پر یہ ردعمل دیکھنے میں ایا ہے  کیوں کہ میرے بیانیے کو بھارت کی طرف سے بہت اٹھا یا گیا جس پر سابق وزیراعظم نے انہیں کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے

About مریم بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *