نواز شریف کا اداروں کے متعلق سخت بیانیہ ن لیگ میں نیا دھڑا بننے کا امکان

لاہور ( نیوز ٹائم اپدیٹس) نواز شریف کا اداروں کے متعلق سخت بیانیہ ن لیگ میں نیا دھڑا بننے کا امکان

تفصیلات کیمطابق حکومت کے نواز شریف کا بیانیہ نہ ماننے والے 30 سے 40 ارکان اسمبلی سے رابطےارکان پارٹی کی جانب سے استعفوں کے احکامات سے انحراف بھی کریں گے ممکن ہے الگ پارٹی بنا لیں معروف صحافی نعیم اشرف بٹ کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن کی حکومت کے خلاف نئی حکمت عملی سامنے آئی ہے۔حکومت نے اپوزیشن کے ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹر سے رابطے شروع کر دئیے ہیں30  سے 40 ارکان اسمبلی سے انفرادی سطح پر رابطے کیے گئے ہیں رابطے والے ارکان اسمبلی میں اکثریت ن لیگ کی ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے بھی قیادت کی سطح پر رابطے شروع ہو گئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں