نواز شریف اگر وطن واپس آتے ہیں تو انہیں فوری گرفتار نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کا فیصلہ

 اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 23 نومبر 2020) نواز شریف اگر وطن واپس آتے ہیں تو انہیں فوری گرفتار نہیں کیا جائے گا،وزیراعظم کا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق سنئیر صحافی و تجزیہ نگار سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ  میری پاکستان تحریک انصاف کے کچھ لوگوں سے بات ہوئی ہے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے اہم عہدیدارن سے ہونے والی بات چیت میں جو چیز سب سے اہم سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ  وزیراعظم کی جانب سے اس بات کا عندیہ دیا گیا ہے کہ اگر نواز شریف پاکستان آتے ہیں تو انہیں ائیرپورٹ پر گرفتار نہیں کیا جائے گا

ان کو موقع دیا جائے گا کہ وہ والدہ کی تدفین میں شرکت کر سکیں ور جب تدفین اور دیگر رسومات ہو جائیں گی تو پھر نواز شریف کو قانون کے مطابق گرفتار کرنا پڑے گا اس بار اس بات کا امکان کم ہے کہ نواز شریف والدہ کی تدفین کے بعد لندن علاج کے لیے واپس جا سکیں گے

About مریم بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *