نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 17 نومبر 2020) وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ لگانے کا فیصلہ

تفصیلات کیمطابق رہنما پی ٹی آئی نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی بورڈ لگانے کا فیصلہ کابینہ کو ارسال سمری میں اصغر ندیم سید اور وسیم رضا کے نام بھی تجویز کیے گئے سرکاری ٹی وی بورڈ آف ڈائریکٹر کی تشکیل نو کی منظوری آج کابینہ دے گی

یاد رہے نعیم بخاری پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور وکیل بھی شریف فیملی کیخلاف متعدد کیسز لڑنے کیساتھ پانامہ کیس بھی نعیم بخاری نے ہی لڑا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں