ناراض بھائی کی فائرنگ سے نئی نویلی دلہن جانبحق

حافظ آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) ناراض بھائی کی مہندی کی رسم کے دوران فائرنگ نئی نویلی دلہن جانبحق

تفصیلات کیمطابق حافظ آباد کے نواحی علاقے میں ایک نہایت ہی افسوسناک واقعہ پیش آیا  جہاں رسمِ مہندی کی تقریب میں ناراض بھائی نے اپنی  بہنوں پرفائرنگ کر دی فائرنگ کے نتیجے میں دلہن جانبحق جبکہ دوسری بہن شدید ذخمی ہسپتال منتقل

ورثہ کے مطابق مقتولہ ساجدہ کا آج اپنے قریبی رشتہ دار سے نکاح تھا لیکن دلہن کا بھائی ملزم محمد علی جائیداد ہتھیانے کے چکرمیں ان کی شادی پر رضامند نہیں تھا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل

About مریم بتول

Check Also

ًمریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مریم نواز کی سولو فلائٹ زرداری ناراض اور چچا پریشان …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *