میٹرک کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیتس)  میٹرک کے نتائج کا اعلان آج 19 ستمبر بروز ہفتہ شام 5بجے کیا جائے گا

تفصیلات کیمطابق  صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز آج ایک ہی وقت میٹرک کے رزلٹ کا اعلان کریں گے انہوں نے کہا کہ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں