مولانا خادم حسین رضوی کے نمازِ جنازہ کی تیاریاں مکمل لاکھوں افراد کی شرکت

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 21 نومبر 2020) مولانا خادم حسین رضوی کے نمازِ جنازہ کی تیاریاں مکمل لاکھوں افراد کی شرکت

تفصیلات کیمطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ کچھ دیر میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک لاہور میں ادا کی جائے گی جس میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد موجود ہیں جنازے میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن سمیت کثیر تعداد میں لوگ شریک ہیں

خادم حسین رضوی کی میت کو ایمبولینس میں مسجد رحمت اللعالمین سے گریٹر اقبال پارک لایا جارہا ہے نماز جنازہ کے لیے آنے والوں کو تلاشی کے بعد داخلے کی اجازت  دی گئی گراؤنڈ سے مسلسل لبیک یارسول اللہ کی صدائیں بلند ہورہی ہیں

About عمارہ بتول

Check Also

لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم نواز

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) لاہور جلسے میں مولانا فضل الرحمٰن اہم اعلان کریں گےِ،مریم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *