مولانا خادم حسین رضوی کی سانس بحال ہو گئی دوبارہ ہسپتال منتقل

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 19 نومبر 2020 ) مولانا خادم حسین رضوی کی سانس بحال ہو گئی دوبارہ ہسپتال منتقل

تفصیلات کیمطابق اب سے چند گھنٹے پہلے ان کی وفات کی خبر سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر جاری ہوئی تاہم اب ایک بار پھر یہ خبر سامنے آرہی ہے کہ مولانا خادم حسین رضوی کی سانس بحال ہو گئی ان کو دوبارہ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں