مولانا خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 19 نومبر 2020) مولانا خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

تفصیلات کیمطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی انتقال فرما گئے  وہ طویل عرصہ سے علیل تھے

مولانا خادم حسین رضوی کا تعلق اٹک سے تھا وہ حافظ قرآن بھی تھے ایک ٹریفک حادثہ کے باعث معذور جس کے بعد وہ چلنے پھرنے سے قاصر تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں