2

منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف کیخلاف ایک اور وعدہ معاف گواہ نے بیان ریکارڈ کرادیا

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 7 نومبر 2020) منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف کیخلاف ایک اور وعدہ معاف گواہ نے بیان ریکارڈ کرادیا

تفصیلات کیمطابق ملزم شاہد رفیق نے منی لانڈرنگ کا اعتراف کرتے ہوئے سچائی بیان کرنے پر معافی کا استدعا کرتے ہوئے نیب حکام کیمطابق  ملزم شاہد رفیق نے شریف فیملی کے لیے 24 لاکھ 30 ہزار 145 ڈالر کی لانڈرنگ کی ہے برطایہ سے پاکستان منگوائی جانے والی اس تمام رقم کی ٹی ٹیز شہباز شریف کے بیٹوں حمزہ شہبازسلمان شہباز اوربیٹی رابعہ عمران کے اکاؤنٹس میں لگوائی جاتی رہی

 شاہد رفیق نے کہا ہے کہ 2008 میں قاسم قیوم شریف فیملی کے لیے بیرون ممالک سے ترسیلات کا بندوبست کرتا تھا جو ٹی ٹیز بیرون ممالک سے لگوا کر بھیجی جاتیں وہ قاسم قیوم کے ملازمین کے نام پر ہوتی تھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں