ملک میں سونے کی قیمتوں میں گزشتہ تین روز سے کمی کا رحجان جاری

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ملک میں گزشتہ تین روز سے سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان جاری ہے فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی کم ی جبکہ 10 گرام سوانے کی قیمت میں  5229 روپے کمی

تفصیلات کیمطابق سونے کی قیمتوں میں تین روز میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 ہزار سے سے زائد کی کمی ہوئی صرافہ ایسوسی ایشین کراچی کیمطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں  سونے کی قیمتوں میں  کمی کر دی گئی

بتایا گیا کہ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6100 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 20 ہزار روپے ہو گئی  سونے کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی صرافہ مارکیٹ لاہور کراچی اسلام آباد پشاور کوئٹہ فیصل آباد، حیدر آباد سکھر راولپنڈی گوجرانوالہ ملتان سمیت دیگر جگہوں پر بھی فوری قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں