مفتی منیب کا فواد چوہدری کو نماز جنازہ سنانے کا چیلنج

اسلام آباد(نیوز ٹائم اپڈیٹس) مفتی منیب کا وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ٹی وی پر چیلنج  دعوت دی

تفصیلات کے مطابق نہوں نے کہا ہے کہ فواد چودھری کو چیلنج کرتا ہوں ٹی وی پر آکر نمازجنازہ سنا دے فوادچوہدری پر تنقید کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ اس شخص کو ہوکیا گیا ہے اس نے کونسا علم حاصل کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا ہے

یہ ہماری عبادات کا مسئلہ ہے چاہے وہ عید ہو یا پھر رمضان ہو چوہدری صاحب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں یہ ان مسلمانوں کا مسئلہ ہے جن کا عبادات سے تعلق ہے فوادچوہدری کو چیلنج کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ میں فوادچوہدری کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ٹی وی پر آکر پوری نماز سنادیں  نماز جنازہ سنادیں تو میں مان جاؤں

اپنا تبصرہ بھیجیں