مفتی عبد القوی کیجانب سے شراب کو حلال قرار دے دیا گیا

ہمیشہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہنے والے مفتی عبدالقوی نے ایک بار پھر متنازعہ بیان جاری کردیا  گیا

اپنے ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے شراب کو حلال قرار دیتے ہوئے کہا ایسے تمام مشروبات جن میں الکوحل کی مقدار 40 فیصد سے کم ہو وہ حلال ہیں اگر الکوحل معدنیات سے حاصل  کی جائے تو سو فیصد مقدار بھی حلال ہے

مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ ہمارے علماء کرام کے تمباکو والے پان حلال ہیں تو یہ مشروبات بھی حلال ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں