مسلم لیگ ن کا ایسا فیصلہ کہ جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کی پریشانی کی حد نا رہے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکوائری کمیشن کے سربراہ واجد ضیاء کو بحران کے متعلق مزید شواہد فراہم کرنے کے لیے خط لکھ دیا

مسلم لیگ ن کے سنئیر رہنما سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے خظ میں لکھا کہ انکوائری کمیشن کو چینی بحران میں بد انتطامی اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے متعلق شواہد پیش کرنا چاہتا ہوں

پاکستان کمیشن آف انکوائری ایکٹ  2017 کے سیکشن 9 کے تحت کوئی بھی شہری زیر تحقیق معاملے  سے متعلق شواہد و دستاویزات جمع کرانے کا حق رکھتا ہے لہذا کمیشن شواہد کی فراہمی کے لیے وقت اور جگہ کا تعین کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں