مریم نواز کی گرفتاری کا امکان

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مزار قائد توہین کیس مریم نواز کی گرفتاری کا امکان مزار

تفصیلات کیمطابق ایف آئی آر مزراقائدکے پروٹیکشن اینڈ مینٹنس ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے جس میں مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت دو سو کے قریب نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا ہے

 اس مقدمے میں  سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کو آج صبح ہی کراچی پولیس نے گرفتار کرکے تھانہ بریگیڈ منتقل کیا ہے مقدمے میں دوسو کے قریب نامعلوم افراد ایف آئی آر نمبر591/20 کے مطابق مقدمہ مزراقائدکے پروٹیکشن اینڈ مینٹنس ایکٹ 1971کی دفعات6,8اور10 کی ذیلی شقوں اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ34کے تحت درج کیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں