مریم نواز کی احتساب عدالت آمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 2 نومبر 2020) مریم نواز کی احتساب عدالت آمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات

تفصیلات کیمطابق مریم نواز کی احتساب عدالت آمد شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات اوراظہار یکجہتی مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل انتظامیہ نے انہیں جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جس کے بعد وہ دونون رہنماؤن سے ملنے احتساب عدالت پہنچ گئی

ذرائع کیمطابق مریم نواز نے شہباز شریف کو موجودہ سیاسی صورت حال پر اعتماد میں لیا اور گلگت بلتستان الیکشن کی انتخابی مہم کے حوالے سے ہدایات بھی لی دونوں رہنماؤں کے درمیان ایاز صادق کے متنازع بیان پر بھی مشاورت ہوئی شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری کے بعد مریم نواز کی یہ پہلی ملاقات ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں