مریم نواز کا سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سایست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا

تفصیلات کیمطابق لیگی ذرائع کا کہنا ہے  مریم نواز نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے مریم نواز احتجاجی جلسے جلوسوں اور ریلیوں کی قیادت بھی کریں گی مریم نواز کو نیب یا عدالت نے بلایا تو وہ خود پیش ہونگی

پارٹی قیادت کے نزدیک مریم نواز کو سیاست میں بھر پور کردار ادا کرنا چاہیے تاکہ حکومت کی ناکامیوں اور نااہلیوں کو اجاگر کیا جاسکے اور مسائل کے حل کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے اسی طرح مریم نواز تمام مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے بھی تیار ہیں مریم نواز کو اب نیب یا عدالت نے طلب کیا تو وہ خود پیش ہونگی مسلم لیگ ن ک نائب صدر مریم نواز پارٹی کے اتحادیوں سے بھی رابطے کرنا شروع کردیے

اپنا تبصرہ بھیجیں