مریم نواز کا دھمکی آمیز کالز ملنے کا بڑا انکشاف

اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز نا دعویٰ کیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو دھمکی آمیز کالز آرہی ہیں

تفصیلات کیمطابق ٹوئیٹر پہ ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہقریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی آمیز کالز آ رہی ہیں کہا جا رہا ہے کہ آج کی تقاریر کے بعد کریک ڈاؤن کے لیے تیار ہو جانا چاہئیے مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے عوام نوٹ کر لیں  یہ ریکارڈ کے لیے یہاں لکھا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں