اسلام آباد ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 26 نومبر 2020) محسن دواڑ نے پی ڈی ایم سے علیحدگی کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی
تفصیلات کیمطابق پی ٹی ایم کے رہنما اور وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے باضابطہ طور پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے علیحدگی اختیار کرلی محسن داوڑ نے کہا کہ آئندہ پی ڈی ایم کے جلسوں اوراجلاسوں میں شریک نہیں ہوں گا البتہ پی ڈی ایم کے موقف کی حمایت جاری رکھوں گا
ان کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں