مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں حکومت جمہوری طریقے سے جائے گی مریم نواز

کوئٹہ ( نیوز ٹائم اپڈیتس) مارشل لاء کا کوئی امکان نہیں حکومت جمہوری طریقے سے جائے گی مریم نواز

تفصیلات کیمطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کوئٹہ میں سنئیر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں کٹھ پتلی حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں اسمبلیوں سے استعفے دیے تو حکومت کا کام تمام ہوجائے گا

ان کا مزید کہنا تھا کہ ا کہ ناراض لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ریاست کو بات کرنی چاہیے ریاست کا فرض ہے کہ ناراض لوگوں کو سنے

ناراض لوگوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے سے ملک مستحکم ہوگا جب چیزیں غلط ہوں گی تو آوازیں اٹھیں گی لیکن حقیقی سیاسی جماعتیں کبھی بھی عوامی ردعمل کیخلاف نہیں جائیں گی انہوں نے کہا کہ جنہوں نے بلوچستان میں باپ پارٹی بنائی ان کو جواب دینا ہوگا۔مریم نواز نے کہا کہ ہماری تحریک سے مارشل لاء لگنے کا کوئی امکان نہیں۔ آزمائے ہوئے لوگ مارشل لاء نہیں لگا سکت

اپنا تبصرہ بھیجیں