حکومت کو کم ازکم 15 مئی تک لاک ڈؤن کو برقرار رکھنا چاہیے کورنا وائرس کا علاج صرف اور صرف لاک ڈؤن ہے: سی ای او انڈس ہسپتال ڈاکٹرعبدالباری اور پی ایم اے کے پی کے ڈاکٹر حسین احمد کی گفتگو
طبی ماہرین ڈاکٹر عبدالباری اور ڈاکٹر حسین احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مئی کے دوسرے ہفتے میں پاکستان میں کورنا پھیلاؤ میں تیزی آئے گی ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کم سے کم 15 تک لاک ڈؤن کو برقرار رکھے کورنا وائرس کا علاج صرف اور صرف لاک ڈؤن ہے