ق لیگ کی حکومت پر کڑی تنقید

مسلم لیگ ق اور چوہدری بردارن نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے فیصلہ پر تشویش کا اظہارکیا

چوہدری شجاعت کا کہنا تھا کہ نازک حالات میں قادیانیت کا پنڈورا باکس کھولنا نا قابل فہم ہےاور دوسری جانب چوہدری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ قادیانیوں کی پزیرائی آئین پاکستان کیساتھ کھلواڑ ہے

چوہدری پرویز الہی کا مزید کہنا تھا کہ قادیانیوں نا خود کو غیر مسلم مانتے ہیں نا آئین پاکستان کو انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت فی الفور اس  فیصلے کو واپس لے

چوہدری بردارن نے آئین پاکستان کے منافی کسی بھی تجویز سے اظہار لا تعلقی کا اعلان کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں