قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے فیصلہ نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے فیصلہ کی منظوری دے دی گئی

سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے وزیراعظم کے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کے فیصلہ پر  تشویش اور افسوس کا اظہار کیا

نجی تی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کیمطابق وزیراعظم نے قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی منظوری دے دی نجی ٹی وی کے مطابق قادیانیوں کو بطور غیر مسلم اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں