فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ مثبت

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے  یاد رہے چند دن پہلے فیصل ایدھی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے بھی ملاقات کر چکے ہیں

فیصل ایدھی نے بدھ کے روز وزیراعظم پاکستان عمران خاں سے ملاقات کی اور کرونا ریلیف فنڈ میں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کاعطیہ بھی دیا
فیصل ایدھی نے یہ شکوہ بھی کیا کہ وزیراعظم عمران خان نے اُن کو پہچانا تک نہیں
ذرائع کے مطابق فیصل ایدھی سے ملنے والوں اور ان کا اہلخانہ کے ٹیسٹ بھی کیے جائیں گے اور وزیراعظم عمران خان کا بھی ٹیسٹ کیا جائے گا
فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں