فیس بک نے اپنی کرنسی “لبرا” جنوری میں متعارف کرانے کا اعلان

کراچی ( نیوز ٹائم اپڈیٹس) فیس بک نے جنوری 2021 میں اپنی کرنسی “لبرا” جنوری میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا

تفصیلات کیمطابق فیس بک کیجانب سے اپنی ڈیجیٹل کرنسی “لبرا” کا اعلان گزشتہ برس جون میں کیا تھا مگر صارفین کے لیے پیش کرنے کے حوالے سے کئی رکاوٹیں سامنے آئیں بالآخرفیس بک نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد جنوری 2021 کے پہلے ہفتے میں متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ گزشتہ سال سے اپنی ڈیجیٹل کرنسی “لبرا” کو متعارف کرانے کے لیے سر توڑ کوشش کر رہے تھے

فیس بک کی جانب سے امریکی ڈالرز والی ڈیجیٹل کرنسی پیش کی جارہی ہے اور دیگر کرنسیوں کو بعد میں کسی وقت اس پراجیکٹ کا حصہ بنایا جائے گا

About عمارہ بتول

Check Also

دنیا کا پہلا شفاف ٹی وی رواں ماہ فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا

بیجنگ ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) دنیا کا پہلا مکمل شفاف ( ٹرانسپریٹ ) ٹی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *