فیاض الحسن چوہان کو عہدہ سے کیوں ہٹایا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس 2 نومبر 2020) فیاض الحسن چوہان کو عہدہ سے کیوں ہٹایا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

تفصیلات کیمطابق پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان کو ان کا عہدہ سے ہٹا دیا گیا جس کے بعد اب ان ہٹائے جانے کی تفصیلات سامنے آگئی ذرائع کیمطابق گزشتہ روز وزیراعظم کے دورہ لاہور پر سوشل میڈیا ٹیم نے وزیراعظم عمران خان سے شکایت کی صوبائی وزیراطلاعات حکومت کے مؤقف کی ترویج  کے بجائے اپنے مؤقف کا پیش کرتے ہیں

ذرائع کا کہنا ہے اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب بھی فیاض الحسن چوہان کو اطلاعات کے شعبے سے الگ دیکھنا چاہتے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں