2

فواد عالم کی ناکامی پر رامیز راجہ مایوسی کا شکار

لاہور ( نیوز ٹائم اپڈیٹس ) ساؤتھمپٹن رامیز نے ٹیست کرکٹ میں فواد عالم کی ناکامی کا اظہار کر دیا

رامیز راجہ کا کہنا تھا فواد عالم  نے ڈومیسٹک کرکٹ میں رنز کے انبارلگا دیے اس لیے پورا پاکستان ان کی کامیابی کے لیے دعا گو تھا ان کو مشکل کنڈیشن مین موقع دیا گیا تھا مگر ساؤتھمپٹن میں ان کی کارکردگی حیران و پریشان کر دینے والی تھی

پرستار چاہتے انہیں موقع ملے ایسا ہوا بھی تو مڈل آرڈر بیتسمین اس کا فائدہ نہیں اتحا سکے امید ہے وہ دوسری اننگز میں بہترین کارکردگی دیکھانے میں کامیاب ہو جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں