28

فردوس عاشق اعوان کو عہدہ سے کیوں ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعوی

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو مبینیہ کرپشن پر عہدے سے ہٹایا گیا نجی ٹی وی کا دعوی

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے اپنے زرائع سے یہ دعوی کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کی مبینہ کرپشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی تھی جس کے بعد وزیراعظم  نے ان کو عہدے سے ہٹا دیا

زرائع نے یہ بھی دعوی کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے حکومتی اشتہارات سے دس فیصد کمیشن لینے اور اپنے اختیارات کو ناجائز استمعال کرنے کی کوشش کی جس کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں