30

فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی مجھے کیوں نکالا: شیخ رشید

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اب نواز شریف کے بعد فردوس عاشق اعوان بھی کہیں گی کہ مجھے کیوں نکالا

وفاقی وزیر کا کہنا تھا اس سے بہترین ٹیم اطلاعات کے شعبے میں کبھی نہیں آئی  پردہ کے آگے شبلی فراز اور پردے کے پیچھے عاصم سلیم باجوہ ہوں گے

ان کا مذید کہنا  تھا کہ شوگر مافیا ہر پارٹی میں موجود ہے یہ لوگ پارٹیوں کو چندہ دیتے ہیں کوئی کابینہ ایسی نہیں دیکھی جس میں شوگر اور آٹے والے نہ ہوں لیکن عمران خان چینی آٹا مافیا کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑیں گے تحقیقات کرنے والوں نے وقت مانگا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں